• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈاکٹر شذرہ منصب کی زیرصدارت اجلاس، وزارتِ اطلاعات و نشریات میں چین۔ پاکستان انفارمیشن کوریڈور سیکریٹریٹ کے قیام کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
ڈاکٹر شذرہ منصب کی زیرصدارت اجلاس، وزارتِ اطلاعات و نشریات میں چین۔ پاکستان انفارمیشن کوریڈور سیکریٹریٹ کے قیام کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے چین۔ پاکستان انفارمیشن کوریڈور کو ادارہ جاتی شکل دینے کے منصوبے کوآگے بڑھاتے ہوئے دوطرفہ معلوماتی تعاون کے پہلو کو ازسرِنو متعین کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں جو مشترکہ اقدامات کے بارے میں زیادہ مربوط اور اسٹریٹجک ابلاغ کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر شذرہ منصب نے کی جس میں حکومت، میڈیا اور اسٹریٹجک اداروں کے سینئر نمائندگان نے شرکت کی تاکہ اس اقدام کو عملی شکل دینے کے عمل کو تیز کیا جا سکے۔

ڈاکٹر شذرہ منصب نے کہا کہ آج کی دنیا میں شراکت داریاں صرف انفراسٹرکچر اور سرمایہ کاری پر نہیں بلکہ بیانیے، تاثر اور اعتماد پر بھی قائم ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین۔ پاکستان انفارمیشن کوریڈور ایک منظم پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا تاکہ دونوں ممالک کے تعاون کو وضاحت، ہم آہنگی اور مؤثر انداز میں پیش کیا جا سکے۔اجلاس میں وزارتِ اطلاعات و نشریات، وزارتِ خارجہ، پاکستان ٹیلی وژن، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ، آئی ایس پی آر، سی پی اتھارٹی، پاکستان چین انسٹیٹیوٹ اور عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے حکام نے شرکت کی۔ اعلان کیے گئے اقدامات میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ میں چین۔ پاکستان انفارمیشن کوریڈور سیکریٹریٹ کے قیام کا فیصلہ شامل ہے جو پاکستان کے اسٹریٹجک ابلاغی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

اجلاس میں میڈیا، تھنک ٹینکس، کاروباری روابط اور نوجوانوں کے تعاون کے لیے ذیلی کمیٹیوں کے قیام کی بھی منظوری دی گئی تاکہ مختلف شعبوں میں اس اقدام پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ آئندہ اقدامات میں پاکستان چین میڈیا فورم، انفلوئنسرز کے تبادلہ پروگرام، مشترکہ دستاویزی فلموں کی تیاری اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے باخبر عوامی مکالمے کے فروغ جیسے اقدامات شامل ہیں۔ چین۔ پاکستان انفارمیشن کوریڈور عالمی بیانیے پر تیزی سے اثر انداز ہونے والے جغرافیائی سیاسی نتائج کے دوران ایک دوراندیش حکمت عملی ہے، جس کا مقصد پاکستان اور چین کے تعاون کو مؤثر طریقے سے نافذ، پیش اور برقرار رکھنا ہے۔

Previous Post

نیپال ، راشٹریہ سوئنترا پارٹی کے رہنما بلیندرا شاہ نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

Next Post

وزیراعلی ٰمریم نواز پنجاب کا صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی ٰمریم نواز پنجاب کا صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان

وزیراعلی ٰمریم نواز پنجاب کا صوبہ بھر میں 28 مارچ کوارتھ آور منانے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper