• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ملکی تاریخ میں پہلی بار کرنسی کے ایسے نوٹ چھاپے جارہے ہیں جن پر صدر کے دستخط ہوں گے،امریکا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ملکی تاریخ میں پہلی بار کرنسی کے ایسے نوٹ چھاپے جارہے ہیں جن پر صدر کے دستخط ہوں گے،امریکا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک):امریکا نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کرنسی کے ایسے نوٹ چھاپے جارہے ہیں جن پر صدر کے دستخط ثبت ہوں گے۔ اردو نیوز نے امریکی محکمہ خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ صدر ٹرمپ کے دستخط کے ساتھ چھاپے گئے نئے کرنسی نوٹ موسم گرما سے دستیاب ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی آزادی کی 250ویں سالگرہ کے موقعے پر جاری کیے جانے والے نئے نوٹوں پر سے روایت کے برعکس پہلی بار متعلقہ محکمے کے سربراہ کے دستخط ہٹا دیے جائیں گے۔رائٹرز کے مطابق جون میں پہلے 100 ڈالر کے نوٹ چھاپے جائیں گے جن پر صدر ٹرمپ اور وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کے دستخط ہوں گے جبکہ دیگر مالیت کے نوٹ بعد میں جاری کیے جائیں گے اور یہ نئے نوٹ بینکوں کے ذریعے مارکیٹ میں آنے میں کچھ ہفتے لے سکتے ہیں۔خیال رہے کہ حال ہی میں سونے کے ایک یادگاری سکے کے ڈیزائن کی بھی منظوری دی گئی ہے جس پر صدرٹرمپ کی تصویر شامل ہوگی۔امریکی قوانین کے تحت کرنسی کے ڈیزائن میں تبدیلیاں جعلسازی سے بچاؤ کے لیے کی جا سکتی ہیں، تاہم ’In God We Trust‘ کے الفاظ برقرار رکھنا لازمی ہے جبکہ کرنسی پر صرف وفات پا جانے والی شخصیات کی تصاویر ہی شامل کی جا سکتی ہیں۔محکمۂ خزانہ کے حکام کے مطابق نوٹوں کے مجموعی ڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی اور صرف خزانچی کے دستخط کی جگہ صدر ٹرمپ کے دستخط شامل کیے جائیں گے۔

Previous Post

ایران کا امریکی اڈوں اور اسرائیل پر طویل فاصلےتک مارکرنیوالے میزائلوں اورملٹی وار ہیڈ ہتھیاروں سے حملہ

Next Post

وزیر اعظم کا 3 گھنٹے کا دورہ کراچی اور تال پور ہائوس آمد،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم کا 3 گھنٹے کا دورہ کراچی اور تال پور ہائوس آمد،

وزیر اعظم کا 3 گھنٹے کا دورہ کراچی اور تال پور ہائوس آمد،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper