• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 27, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سفیر جیانگ زیڈونگ نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی، سکیورٹی تعاون، پولیس ایکسچینج پروگرام اور خطے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا۔ملاقات میں پاکستان میں مقیم چینی سرمایہ کاروں کو درپیش سکیورٹی مسائل کے حل اور ان کا اعتماد بحال کرنے کے لیے خصوصی ‘بزنس کانفرنس’ کے انعقاد کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اس منصوبے کو دو مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے ،پہلے مرحلے میں پاکستان میں موجود چینی بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں کی جائیں گی جبکہ دوسرے مرحلے میں ان سرمایہ کاروں کے ساتھ براہ راست رابطہ کیا جائے گا جو پاکستان میں نئی سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں۔وزیر داخلہ نے اس موقع پر غیر ملکی شہریوں بالخصوص چینی باشندوں کے تحفظ کے لیے ‘سپیشل پروٹیکشن یونٹ’کے قیام کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ یونٹ اسلام آباد میں موجود چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنائے گا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اس یونٹ کے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور انہیں دورانِ ٹریننگ چینی زبان بھی سکھائی جائے گی تاکہ چینی شہریوں اور سکیورٹی اداروں کے درمیان رابطے کو مزید بہتر اور موثر بنایا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں میں ریکارڈ اضافہ پاکستان کی عالمی بحری صلاحیت کو اجاگر کر رہا ہے، محمد جنید انوار چوہدری

اگلی پوسٹ

گوگل کا اے آئی موڈ پر مبنی سرچ لائیو 200 سےزائد ممالک میں دستیاب ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوگل کا اے آئی موڈ پر مبنی سرچ لائیو 200 سےزائد ممالک میں دستیاب ہوگا

گوگل کا اے آئی موڈ پر مبنی سرچ لائیو 200 سےزائد ممالک میں دستیاب ہوگا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper