• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سفارتی کامیابی آج پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے . محترمہ فرح عظیم شاہ

20 نومبر 2025 کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حوالے سے جو بصیرت کے افروز الفاظ کہے تھے، آج وہ عالمی سطح پر حقیقت میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ دنیا میں پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور پاکستان کے سفارتی محکموں کی عزت بڑھ رہی ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 27, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان کی غیور نوجوان  محرومیوں کے اندھیروں میں ایک امید کی کرن۔: محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان اسمبلی کی رکن محترمہ فرح عظیم شاہ نے 20 نومبر 2025 کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حوالے سے جو بصیرت کے افروز الفاظ کہے تھے، آج وہ عالمی سطح پر حقیقت میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے اُس وقت واضح کیا تھا کہ دنیا میں پاکستان کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور پاکستان کے سفارتی محکموں کی عزت بڑھ رہی ہے۔آج موجودہ عالمی منظرنامے میں یہ باتیں 100 فیصد درست ثابت ہو رہی ہیں۔ دنیا کی نظریں اسلام آباد پر مرکوز ہیں اور پاکستان کی قیادت اور فوج کی محنت کی ستائش ہو رہی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک بہادر جنرل کے طور پر اپنی قوم کی سرحدوں، عوام اور وطن کی حفاظت میں دن رات سرگرم ہیں، اور ایسے رہنما ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھے جاتے ہیں۔یہ لمحہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قیادت، محنت اور بصیرت کے ذریعے ایک قوم اپنی عزت، وقار اور ساکھ دنیا میں قائم رکھ سکتی ہے۔ آج پوری دنیا پاکستان کی طاقت، حکمت عملی اور وقار کو دیکھ رہی ہے، اور یہ ہر پاکستانی کے لیے فخر اور قابل ستائش ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ کی پیش گوئی آج حقیقت میں بدل چکی ہے،

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/03/WhatsApp-Video-2026-03-26-at-2.12.24-PM.mp4
Previous Post

پاکستان کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سنائی گئی سزاوں کی مذمت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق پر عالمی توجہ کا مطالبہ

Next Post

پاسدارانِ انقلاب کا ایرانی فضائی حدود میں ایف 18 سمیت دو امریکی جنگی جہاز مار گرانے کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاسدارانِ انقلاب کا ایرانی فضائی حدود میں ایف 18 سمیت دو امریکی جنگی جہاز مار گرانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب کا ایرانی فضائی حدود میں ایف 18 سمیت دو امریکی جنگی جہاز مار گرانے کا دعویٰ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper