• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سنائی گئی سزاوں کی مذمت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق پر عالمی توجہ کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 25, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کی آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو سنائی گئی سزاوں کی مذمت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق پر عالمی توجہ کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے معروف کشمیری سیاسی رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنائے جانے اور ان کی دو ساتھیوں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو ”انسدادِ غیر قانونی سرگرمیوں کے ایکٹ“ جیسے سخت قانون کے تحت 30، 30 سال قید کی سزائیں دینے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے منافی اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بنیادی حقوق کی مسلسل پامالی کی عکاسی کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس فیصلے کو سیاسی بنیاد پر قائم مقدمات کے وسیع تر سلسلے کا حصہ سمجھتا ہے جس کا مقصد اختلافی آوازوں کو دبانا اور کشمیری عوام کے جائز حقوق کےلئے آواز اٹھانے والوں کو خوفزدہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سزائیں قانونی تقاضوں، عدالتی خودمختاری اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کی پاسداری کے حوالے سے سنگین خدشات کو جنم دیتی ہیں۔ بیان کے مطابق آسیہ اندرابی طویل عرصے سے کشمیر کاز کی ایک موثر آواز رہی ہیں، ان کی سزا اور سخت سلوک بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں سیاسی اظہار اور شہری آزادیوں کے محدود ہوتے دائرے کو ظاہر کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ایسے اقدامات خطے میں کشیدگی کو بڑھاتے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے امکانات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری بالخصوص اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں اس کے اقدامات کا جوابدہ ٹھہرائیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے سیاسی، سماجی اور انسانی حقوق بشمول آزادی اظہار اور منصفانہ ٹرائل کے حق کے تحفظ کا بھی مطالبہ کرتا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی حقِ خودارادیت کےلئے جائز جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے جسے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے۔

Previous Post

بھارت کی پانی کے بہاو پر کنٹرول بڑھانے کی حکمت عملی پاکستان کے لئے خطرہ بن سکتی ہے،سید جماعت علی شاہ

Next Post

پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سفارتی کامیابی آج پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے . محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کی غیور نوجوان  محرومیوں کے اندھیروں میں ایک امید کی کرن۔: محترمہ فرح عظیم شاہ

پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سفارتی کامیابی آج پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے . محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper