• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سندھ طاس معاہدہ: جواب دینے کی حتمی مدت گزرنے کے بعد بھی بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2026
in انڈیا, پاکستان
0
سندھ طاس معاہدہ: جواب دینے کی حتمی مدت گزرنے کے بعد بھی بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):بھارت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی سے متعلق اٹھائے گئے سوالات کا حتمی مدت گزرنے کے 100دن بعد بھی جواب نہیں دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 16اکتوبر 2025کو اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں نے ایک رپورٹ جاری کی تھی، جس میں سندھ طاس معاہدے سے متعادم بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سوالات اٹھائے گئے ۔اس حوالے سے بھارت سے 16 دسمبر 2025تک باضابطہ جواب طلب کیا گیا تھا۔تاہم مقررہ وقت گزرنے کے باوجود بھارت نے نہ تو کوئی تفصیلی جواب دیا اور نہ ہی ان سوالات پر عوامی سطح پر کوئی موقف اختیار کیا۔ڈیڈ لائن گزرنے کے 100دن بعد بھی بھارت کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہ آنے پر بین الاقوامی مبصرین نے اس معاملے کو بین الاقوامی قوانین اور جواب دہی سے دوری کی علامت قرار دیا ہے۔ماہرین کے مطابق بھارت کی خاموشی سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مسلسل ہٹ دھرمی کی پالیسی پر قائم ہے اور بین الاقوامی قانونی اور انسانی حقوق کے فورمز کے ساتھ مکمل تعاون سے گریز کر رہا ہے۔بھارت کے اس رویے کو ایک عارضی عمل نہیں بلکہ ایک مسلسل پالیسی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سوالات کا جواب نہ دینا بھارت کی بین الاقوامی ساکھ کو متاثر کر سکتا ہے۔ثالثی، کثیرالجہتی اور معاہداتی فورمز میں بھارت کی پوزیشن کمزور ہو سکتی ہے۔ سیاسی ترجیحات کو ترجیح دینے سے قانونی اور سفارتی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔بعض حلقوں میں اس خاموشی کو خودمختاری کے دفاع کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ریاستوں پر لازم ہے کہ وہ بین الاقوامی سوالات کا سنجیدگی سے جواب دیں۔ماہرین کے مطابق، اگر یہ خاموشی برقرار رہی تو بین الاقوامی توجہ صرف معاہدے کی خلاف ورزیوں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ بھارت کے بین الاقوامی عمل سے دور رہنے کے رجحان پر بھی مرکوز ہو جائے گی۔اگرچہ فوری طور پر اس حکمت عملی سے بھارت کو اندرونی سطح پر فائدہ ہو سکتا ہے، لیکن طویل مدت میں اس کے نتیجے میں ساکھ کو نقصان اور معاہداتی نظام کی کمزوری جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نیشنل ڈیجیٹل پالیسی کی تشکیل اور اس پر مؤثر عملدرآمد کے لیے بلوچستان حکومت تیار ہے، میر سرفراز بگٹی

اگلی پوسٹ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشین ہم منصب محمد حسن سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشین ہم منصب محمد حسن سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشین ہم منصب محمد حسن سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper