• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے اور عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 24, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے اور عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں خطے اور عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نائب وزیرِ اعظم نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ فریقین نے پاک-چین ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکتی تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Previous Post

مرسی کور پاکستان کا تپ دق کے مہلک مگر قابلِ علاج مرض کے خاتمے کے لیے فوری، مربوط اور پائیدار اقدامات کی ضرورت پر زور

Next Post

سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی سے بھارت پاکستان کی لائف لائن زراعت کو تباہ کرنا چاہتا ہے، خرم نواز گنڈاپور

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper