• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں یومِ پاکستان منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 23, 2026
in پاکستان, چین
0
چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں یومِ پاکستان منایا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ( نمائندہ خصوصی):چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں پیر کو یومِ پاکستان نہایت شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتخانے کے اہلکاروں، پاکستانی کمیونٹی اور ان کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔پیر کو بیجنگ میں پاکستان کے سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے قومی پرچم لہرایا اور تقریب سے خطاب کیا۔تقریب کے دوران صدرِ ، وزیرِاعظم اور نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔ سفیر خلیل ہاشمی نے چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے پیش کردہ تین بنیادی اصولوں—اتحاد، ایمان اور تنظیم—کی مسلسل اہمیت پر زور دیا اور انہیں قومی ترقی اور سلامتی کے باہمی مضبوط ایجنڈے کے لیے بنیادی ستون قرار دیا۔پاکستان اور چین کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے سفیرخلیل ہاشمی نے کہا کہ سال 2026 دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے سے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ قومی ترقیاتی ترجیحات کے مطابق انہوں نے کہا کہ سفارتخانہ 21 ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہا ہے اور اس کوشش کو چین کے ٹیکنیکل و ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (TVET) وسائل سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی، تحقیقی اور کاروباری مواقعوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی، جدید صنعتوں، زراعت اور عوامی روابط کو بھی خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ تقریب کے اختتام پر پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Previous Post

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو

Next Post

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ ، وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ ، وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ ، وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper