نواب شاہ۔ ( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری عید منانے اپنے آبائی شہر نواب شاہ پہنچ گئے ۔ ایوان صدر کے
میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت عید الفطر منانے کیلئے نواب شاہ پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، صوبائی وزرا، میئر نواب شاہ اور اعلیٰ اہلکاروں نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔
© 2022 Develop by Newspaper