• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینا بے بنیاد اور غلط ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 20, 2026
in پاکستان
0
ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینا بے بنیاد اور غلط ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینا بے بنیاد اور غلط ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتیں مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی ہیں، جن کا مقصد قومی خودمختاری کا تحفظ اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان کا میزائل پروگرام بین البراعظمی حد سے کم ہے اور یہ بھارت کے مقابلے میں “کم از کم قابل اعتماد دفاعی حکمت عملی” (Credible Minimum Deterrence) کے اصول پر مبنی ہے۔ اس کے برعکس بھارت کے میزائل پروگرام کی رینج 12 ہزار کلومیٹر سے تجاوز کر چکی ہے، جو خطے اور اس سے باہر کے ممالک کے لیے تشویش کا باعث ہے۔طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی احترام، عدم امتیاز اور حقائق پر مبنی تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جنوبی ایشیا کے حساس اسٹریٹجک ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے محتاط اور متوازن رویہ اختیار کیا جانا چاہیے تاکہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کو فروغ دیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ریلوے میں رعایتی پالیسی میں بڑی تبدیلی تمام کنسیشنز پر 50 فیصد حد مقرر۔

اگلی پوسٹ

شورکوٹ کینٹ:معصوم بچہ زیرِ تعمیر واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شورکوٹ کینٹ:معصوم بچہ زیرِ تعمیر واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں

شورکوٹ کینٹ:معصوم بچہ زیرِ تعمیر واٹر ٹینک میں گر کر جاں بحق عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper