• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف ’’گرک ‘‘ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف ’’گرک ‘‘ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی):شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک دہشت گرد بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف ’’گرک ‘‘نکلا۔سی ٹی ڈی کے حکام کے مطابق 17 فروری کے آپریشن میں سی ٹی ڈی نے پہلے سے گرفتار دہشت گردوں سے حاصل معلومات پر مشتبہ ٹھکانے کا محاصرہ کیا،دوران آپریشن دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، چار انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں سے تین کی فوری شناخت ہو گئی، چوتھا دہشت گرد نامعلوم رہا۔بعدازاں انٹیلی جنس تحقیق کے بعد ہلاک دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی،ہلاک دہشت گرد کالعدم بی ایل اے کے الفتح سکواڈ کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف ’’گرک‘‘ تھا،سہیل بلوچ عرف گرک فتنہ الہندوستان کا بدنام دہشت گرد تھا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سہیل بلوچ پہلے بلوچ لبریشن فرنٹ سے وابستہ رہا، 2022 میں بی ایل اے میں شامل ہوا اور اہم کمانڈر کے طور پر سرگرم رہا، دہشت گرد سہیل بلوچ متعدد بڑی دہشت گرد کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا،دہشت گردوں کی رابطہ کاری اور اسلحہ و لاجسٹک معاونت فراہم کرنا بھی سہیل بلوچ کی ذمہ داریوں میں شامل تھا۔خضدار میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی دہشت گرد سہیل بلوچ ملوث تھا۔بی ایل اے کمانڈر سہیل بلوچ مختلف دہشت گرد حملوں میں 50 سے زائد سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، سہیل بلوچ بولان ایریا میں الفتح سکواڈ کا کمانڈر تھا، رحمان گل، ملا امین اور ڈاکٹر مکھو کے ساتھ براہ راست رابطے میں تھا۔سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے کے لئے پانچ خودکش بمبار بھی سہیل بلوچ نے بھیجے تھے،دہشت گرد سہیل بلوچ سڑکوں پر ناکے لگا کر لوٹ مار کی کارروائیوں میں بھی ملوث رہا۔سہیل بلوچ کی ہلاکت بی ایل اے کے دہشت گرد نیٹ ورک کے لیے بڑا دھچکا ہے،اس کارروائی سے کراچی میں ممکنہ بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، خواجہ محمد آصف

اگلی پوسٹ

سرکاری فنڈز میں خورد برد،ایف آئی اے کا ملیر اور کورنگی میں بی آئی ایس پی کے دفاتر پر چھاپہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرکاری فنڈز میں خورد برد،ایف آئی اے کا ملیر اور کورنگی میں بی آئی ایس پی کے دفاتر پر چھاپہ

سرکاری فنڈز میں خورد برد،ایف آئی اے کا ملیر اور کورنگی میں بی آئی ایس پی کے دفاتر پر چھاپہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper