• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2026
in پاکستان
0
افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، خواجہ محمد آصف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنی 78 سالہ تاریخ میں افغانوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی،یہ مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، سر بسجود نمازیوں کو شہید کرتے ہیں ،نہتے شہریوں، بازاروں اور سکولوں کو نشانہ بناتے ہیں، معصوم بچوں کو خون میں نہلاتے ہیں۔ منگل کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ‏پاکستان کی طرف سے افغانستان کے ہسپتال پر حملے کا دعویٰ ان کی طرف سے آرہا ہے جو مسجدوں پہ حملے کرواتے ہیں، سر بسجود نمازیوں کو شہید کرتے ہیں نہتے شہریوں، بازاروں اور سکولوں کو نشانہ بناتے ہیں، معصوم بچوں کو خون میں نہلاتے ہیں۔وزیر دفاع نے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ جن کا ذریعہ آمدنی ہو، محسن کش لوگ اس ریاست پر حملہ آور ہیں جس نے50 سال سے انہیں پناہ دی، جو وعدہ کرتے ہیں اس کااحترام نہیں کرتے، اربوں روپے وعدہ پورا کرنے کے لیے تاوان مانگتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی مٹی نے نہ صرف ان کو پناہ دی ان کے لیے ایک سپر پاور سے ٹکرا گئے، تین نسلوں کی مہمان نوازی کی، ہم نے اپنی 78 سالہ تاریخ میں بہت غلطیاں کیں لیکن ان کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی ہے، اللہ ہمیں معاف کرے۔

Previous Post

بھارت سب سے بڑا اسلاموفوبک ملک ہے، پاکستانی مندوب کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

Next Post

کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف ’’گرک ‘‘ہلاک

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper