• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایف آئی اے اورای ٹی پی بی کی مشترکہ آپریشن، کراچی میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in پاکستان
0
ایف آئی اے اورای ٹی پی بی کی مشترکہ آپریشن، کراچی میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اور ای ٹی پی بی نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کراچی کے تجارتی علاقے بھیم پورہ میں ایک ایکڑ سرکاری زمین واگزار کرا لی۔واگزار کرائی گئی پراپرٹی میں 160 دکانیں اور 7 گودام شامل ہیں جن پر طویل عرصے سے غیر قانونی قبضہ تھا۔ ایف بی آر ریٹس کے مطابق اس کی قیمت 27 کروڑ روپے ہے، تاہم موجودہ مارکیٹ ویلیو 2 ارب روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

چین ماسٹر اسٹروک: امریکی ‘اسٹیلتھ’ بمبار طیارے بے نقاب :پینٹاگون کی نیندیں اڑا گئیں

اگلی پوسٹ

بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید ر کی جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش اور باجماعت نمازوں پر پابندی کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید ر کی جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش اور باجماعت نمازوں پر پابندی کی شدید مذمت

بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید ر کی جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش اور باجماعت نمازوں پر پابندی کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper