• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید ر کی جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش اور باجماعت نمازوں پر پابندی کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 17, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید ر کی جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش اور باجماعت نمازوں پر پابندی کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر ( نمائندہ خصوصی):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حلقہ انتخاب بارہمولہ سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید نے جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش اور باجماعت نمازوں پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی جیل میں نظربند انجینئر رشید نے بھارتی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے یہ مسئلہ اٹھایا اورمقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق کئی خدشات کا اظہارکیا۔ انجینئر رشید نے کشمیری عوام کو شب قدرکی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس وقت بھی حراست میں ہیں جب ایوان سے خطاب کر رہے ہیں۔انہوں نے لداخ کے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی رہائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ آئے روز بیانیہ تبدیل کیاجارہا ہے ، پہلے انہیں غیر ملکی ایجنٹ قراردیاجارہا تھا اوراب ایک مختلف کہانی بیان کی جارہی ہے۔انجینئررشید نے وانگچک کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کشمیریوں کو درپیش مشکلات کے خاتمے اورکشمیری عوام کے ساتھ بات چیت پر زور دیا ۔ انہوں نے جامع مسجد پر عائدپابندیاں ہٹانے کا مطالبہ دہرایا۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے اورای ٹی پی بی کی مشترکہ آپریشن، کراچی میں اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار

اگلی پوسٹ

سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 1045.7ارب روپے حاصل کرلئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 1045.7ارب روپے حاصل کرلئے

سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 1045.7ارب روپے حاصل کرلئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper