• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے فروری کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 16, 2026
in کھیل
0
آئی سی سی نے فروری کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(اسپورٹس ڈیسک):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فروری کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مردوں کے ایوارڈ کے لیے پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان، انگلینڈ کے آل رانڈر ول جیکس اور امریکا کے فاسٹ بولر شیڈلی وین شالکویک کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جبکہ خواتین کے ایوارڈ کے لیے سری لنکا کی بیٹر ہرشیتھا سماراوکرما، پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اور بھارت کی فاسٹ بولر اروندھتی ریڈی کو نامزد کیا گیا ہے۔پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات میچوں میں 383 رنز بنائے۔ ان کی اوسط 76.60 اور اسٹرائیک ریٹ 160.25 رہا۔ انہوں نے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا اور دو سنچریاں نمیبیا اور سری لنکا کے خلاف بنائیں۔انگلینڈ کے ول جیکس نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 192 رنز 173.21 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے اور ساتھ ہی 11 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ انہیں چار مرتبہ پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی ملا جبکہ ان کی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچی۔امریکا کے فاسٹ بولر شیڈلی وین شالکویک نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صرف چار میچوں میں 13 وکٹیں حاصل کیں اور ابتدائی گروپ مرحلے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر رہے۔ انہوں نے بھارت اور پاکستان دونوں کے خلاف چار، چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ نیدرلینڈز کے خلاف تین وکٹیں لیں۔خواتین کی کیٹیگری میں سری لنکا کی ہرشیتھا سماراوکرما نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں تین میچوں میں 171 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو 2-1 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے اس سیریز میں 66، 35 اور 70 رنز کی اننگز کھیلیں۔پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں عمدہ آل راونڈ کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے ون ڈے میں 57 رنز بنائے اور دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 90 اور ناقابل شکست 47 رنز کی اننگز کھیلنے کے ساتھ دو وکٹیں بھی لیں۔ایوارڈ کے فاتح کا فیصلہ آئی سی سی ووٹنگ اکیڈمی اور دنیا بھر کے شائقین کی ووٹنگ سے کیا جائے گا۔ ووٹنگ میں آئی سی سی ووٹنگ اکیڈمی کا حصہ 90 فیصد جبکہ مداحوں کے ووٹ کا حصہ 10 فیصد ہوگا اور ہر ماہ کے دوسرے ہفتے میں فاتح کا اعلان کیا جاتا ہے۔

Previous Post

وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی متعین نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت، حکومت عالمی کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، شہباز شریف

Next Post

ریسکیو 1122کے ملازمین سول نہیں پبلک سرونٹس ہیں ،ان کے معاملات پنجاب سروس ٹربیونل کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے، سپریم کورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریسکیو 1122کے ملازمین سول نہیں پبلک سرونٹس ہیں ،ان کے معاملات پنجاب سروس ٹربیونل کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے، سپریم کورٹ

ریسکیو 1122کے ملازمین سول نہیں پبلک سرونٹس ہیں ،ان کے معاملات پنجاب سروس ٹربیونل کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے، سپریم کورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper