• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ اعظم کی شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کے افسروں و اہلکاروں کو شاباش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 14, 2026
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم کی شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کے افسروں و اہلکاروں کو شاباش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت کے علاقہ شاگئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کے افسروں و اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے آپریشن میں 6 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سی ٹی ڈی کے افسروں و اہلکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی ٹی ڈی سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسر و اہلکار دن رات وطن کو دہشتگردوں سے پاک کرنے میں مصروف عمل ہیں جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ ان سمیت پوری قوم سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دہشتگردی کے خاتمے کے عزم میں ان کے شانہ بشانہ ہے۔

Previous Post

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شاگئی لکی مروت میں 6 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کو خراج تحسین

Next Post

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper