• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آپریشن غضب للحق ،پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 13, 2026
in پاکستان
0
آپریشن غضب للحق ،پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):آپریشن غضب للحق کے دوران پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ہیں جہاں پاک افواج نے 12 اور 13مارچ کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ٹھکانوں بشمول فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا،ان حملوں میں پاک افواج نےافغانستان کے دارالحکومت کابل میں 313 کور کے انفرا سٹرکچر کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق قندھار میں تراوو دہشت گرد کیمپس کو کامیابی سے نشانہ بنا یا گیا۔موثر فضائی کارروائیوں کے دوران قندھار میں ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج سائٹ اوراس سے ملحقہ لاجسٹک انفراسٹرکچر بھی تباہ کیاگیا۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ایک اور فضائی حملے کے دوران صوبہ پکتیا میں شیرِناؤ دہشت گرد کیمپ کو بھی نشانہ بنایا گیا،آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔

پچھلی پوسٹ

بیروت میں امریکی سفارت خانے کے نئے کمپلیکس میں کام کرنے والے 170 پاکستانی محنت کشوں کو نکال کر بحفاظت منتقل کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی جانب سے خواتین کارکنان کے ساتھ غیر انسانی اور غیر مہذب سلوک کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی جانب سے خواتین کارکنان کے ساتھ غیر انسانی اور غیر مہذب سلوک کی مذمت

قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی جانب سے خواتین کارکنان کے ساتھ غیر انسانی اور غیر مہذب سلوک کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper