• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ آئی ٹی کے درمیان ’’حج ڈیجیٹلائزیشن ‘‘ کے لیے معاہدہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2026
in پاکستان
0
وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ آئی ٹی کے درمیان ’’حج ڈیجیٹلائزیشن ‘‘ کے لیے معاہدہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم شہباز شریف کے وژن اور خصوصی ہدایات کی روشنی میں حج آپریشنز کو مکمل طور پر جدید بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر وفاقی وزارتِ مذہبی امور اور وفاقی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مابین حج ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت حج 2027 کے تمام مراحل درخواست کی وصولی سے لے کر واپسی تک مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوں گے۔وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم کی واضح ہدایت تھی کہ عازمینِ حج کے لیے پورے عمل کو سہل اور شفاف بنایا جائے۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب پہلے ہی اپنے تمام حج امور کو ڈیجیٹلائز کر چکا ہے، ہمارے اس اقدام سے بین الاقوامی سطح کے اہداف کے حصول میں مدد ملے گی اور عازمین کو بہترین سہولیات میسر آئیں گی۔وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزافاطمہ خواجہ نے کہا کہ دونوں وزارتوں کے مابین اس معاہدے کے بعد اب حج درخواست سے لے کر تمام امور ڈیجیٹل ہوں گے۔اس جدید نظام سے کام کی رفتار بڑھے گی اور انسانی غلطیوں یا تاخیر کا خدشہ ختم ہو جائے گا۔مفاہمتی یادداشت پر ڈی جی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) ڈاکٹر خالد رفیق اور جوائنٹ سیکرٹری حج محمد بخش سانگی نے دستخط کیے۔ اس موقع پر دونوں وزرا موجود تھے ۔ تقریب میں وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان اور سیکرٹری آئی ٹی ضرار ہاشم خان بھی شریک تھے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید وسعت دینےکے مشترکہ عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper