• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 16, 2026
in پاکستان
0
چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دورہ آسٹریا کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ ان کی انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری، سیاحت ،تعلیم اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےعزم کا اعادہ کیا گیا۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ تین دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد آسٹریا کا یہ اعلیٰ سطح کا دورہ ہے، یہ دورہ پاکستان اور آسٹریا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع کے ساتھ بھی ہم آہنگ ہے۔انہوں نے کہا کہ چانسلر کرسچئین اسٹاکر کے ساتھ ان کی نہایت خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اقتصادی تعاون، تجارت و سرمایہ کاری، سیاحت، مہمان نوازی، تعلیم، آئی ٹی، صحت، افرادی قوت کی ترقی اور افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینےکے لئے باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔

Previous Post

امریکی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم فیسٹ کا پاکستان میں حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

Next Post

مظفرآباد میں پہلے اوورسیز کشمیری کنونشن کا آغاز ،کنونشن کا بنیادی مقصد بیرون ملک مقیم کشمیریوں کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینا ہے

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper