• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سکیورٹی صورت حال اور دیگر معاملات احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سکیورٹی صورت حال اور دیگر معاملات احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو اسلام آباد میں سکیورٹی صورت حال اور دیگر معاملات احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ہفتے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس دوران انہوں نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔انہوں نے وزیراعظم کو اسلام آباد کی موجودہ مجموعی و سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورت حال اور دیگر معاملات احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی جلد سری لنکا کا دورہ کریں گے اور سری لنکن صدرانورا کمارا ڈسانائیکے کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خصوصی پیغام بھی پہنچائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی ملتان پریس کلب کے سابق صدر شکیل انجم سے ملاقات،ملتان پریس کلب انتخابات پر نیک خواہشات کا اظہار

اگلی پوسٹ

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے، اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں سے گریز کیا جائے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے، اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں سے گریز کیا جائے، عطاء اللہ تارڑ

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے، اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں سے گریز کیا جائے، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper