• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی ملتان پریس کلب کے سابق صدر شکیل انجم سے ملاقات،ملتان پریس کلب انتخابات پر نیک خواہشات کا اظہار

ملتان پریس کلب الیکشن شفاف اور پرامن ہوں، صحافی کالونی کے مسائل جلد حل کیے جائیں گے: پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 15, 2026
in پاکستان
0
وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کی ملتان پریس کلب کے سابق صدر شکیل انجم سے ملاقات،ملتان پریس کلب انتخابات پر نیک خواہشات کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری سے ملتان پریس کلب کے سابق صدر شکیل انجم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب نے ملتان پریس کلب کے کل ہونے والے انتخابات کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کے انتخابات پرامن، شفاف اور جمہوری انداز میں منعقد ہونے چاہئیں تاکہ صحافتی برادری کی مثبت روایات کو فروغ ملے۔اس موقع پر ملتان کی جرنلسٹ ہاؤسنگ کالونی کے زیر التواء معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عظمٰی بخاری نے ڈپٹی کمشنر ملتان کو ہدایت کی کہ صحافی کالونی کے مسائل کے حل کے لیے پریس کلب انتظامیہ سے فوری رابطہ کیا جائے اور تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ملتان کی صحافی کالونی کے مسائل جلد از جلد حل کیے جائیں اور اس حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ عظمٰی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب صحافی برادری کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گی۔ملاقات میں سینئر صحافی جمشید رضوانی بھی موجود تھے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-14-at-12.13.52-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف کالعدم تنظیموں کے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سکیورٹی صورت حال اور دیگر معاملات احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سکیورٹی صورت حال اور دیگر معاملات احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ، وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سکیورٹی صورت حال اور دیگر معاملات احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper