• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنے اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے کولمبو پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 14, 2026
in کھیل
0
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنے اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے کولمبو پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو(اسپورٹس رپورٹر):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنے اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس و ایوی ایشن جنیتھیا راون کوڈیتھوواکو نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا، جبکہ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم العزیز بھی اس موقع پر موجود تھے۔کولمبو آمد کے بعد محسن نقوی اور سری لنکن وزیر کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی، جس میں باہمی تعلقات، کھیلوں کے فروغ اور جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سری لنکن وزیر کا کہنا تھا کہ کولمبو آمد پر معزز مہمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کرتے ہیں، آپ کی سری لنکا آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ بہترین اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے جا رہے ہیں اور سری لنکا ہمارا میزبان ہے، ہم اپنے میزبان کی عزت و احترام کو مقدم رکھتے ہیں۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عامر میر بھی چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی کا یہ دورہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلوں اور سفارتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

دہشت گردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے وزیر اعلیٰ سندھ

Next Post

یونیورسٹیاں مکالمے، تحقیق اور قومی تعمیر کا مرکز ہونی چاہئیں، تعلیمی عدم مساوات کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں،

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper