• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلامی تعاون تنظیم کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلامی تعاون تنظیم کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 2026 میں پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

جمعرات کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے بروقت رابطہ کاری کو یقینی بنایا جائے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متعلقہ وزارتوں اور تمام شراکت داروں کو ہدایت کی کہ وہ او آئی سی سیکریٹریٹ کے ساتھ قریبی تعاون سے انتظامی و لاجسٹک انتظامات اور موضوعاتی ترجیحات کو حتمی شکل دیں۔اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کےمعاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن سمیت وزارت خزانہ، داخلہ اور دیگر متعلقہ وزارتوں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل کی پہلی باقاعدہ نیلامی ، نسیم شاہ وفہیم اشرف سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر سامنے آئے

اگلی پوسٹ

لاہور:گلبرگ ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کا واقعہ ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:گلبرگ ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کا واقعہ ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

لاہور:گلبرگ ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کا واقعہ ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper