• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے افراد کا جیل میں ناروا سلوک کے حوالے سے جھوٹا بیانیہ ختم ہو گیا، روزمرہ کے معمولات اور ڈائیٹ پلان سے متعلق رپورٹ نے تمام ابہام دور کر دیئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کے خاندان کے افراد کا جیل میں ناروا سلوک کے حوالے سے جھوٹا بیانیہ ختم ہو گیا، روزمرہ کے معمولات اور ڈائیٹ پلان سے متعلق رپورٹ نے تمام ابہام دور کر دیئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علیمہ خان اور بانی پی ٹی آئی کے دیگر فیملی ممبران کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں مبینہ سختی اور نامناسب حالات سے متعلق پھیلایا جانے والا جعلی بیانیہ آج ختم ہو گیا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ روزمرہ کے معمولات اور ڈائیٹ پلان کے حوالے سے رپورٹ میں رہن سہن اور کھانے پینے سے متعلق تفصیلات نے تمام ابہام دور کر دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین کو تمام تر سہولیات میسر ہیں اور انہیں کسی عام قیدی سے کئی گنا زیادہ مراعات حاصل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی 7 بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں

اگلی پوسٹ

پاکستان کا افغان طالبان حکام سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے مطالبہ کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا افغان طالبان حکام سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے مطالبہ کا اعادہ

پاکستان کا افغان طالبان حکام سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے مطالبہ کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper