• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ایچ بی ایل،پی ایس ایل نیلامی،سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی بیٹرسٹیو ن سمتھ کو 14کروڑ روپے میں ڈائریکٹ سائن کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2026
in کھیل
0
ایچ بی ایل،پی ایس ایل نیلامی،سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی بیٹرسٹیو ن سمتھ کو 14کروڑ روپے میں ڈائریکٹ سائن کر لیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):ایچ بی ایل ،پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کی نیلامی کے دوران سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ کو 14کروڑ روپے میں ڈائریکٹ سائن کیا۔ ریٹین کئے گئے کھلاڑیوں میں محمد نواز اور صاحبزادہ فرحان 6کروڑ 16لاکھ روپے، سلمان مرزا 3کروڑ 94لاکھ، احمد دانیال 2کروڑ 24لاکھ جبکہ سعد مسعود 84لاکھ روپے میں برقرار رکھے گئے۔غیرملکی کھلاڑیوں میں ایشٹن ٹرنر کو 4کروڑ 20لاکھ، پیٹر سڈل کو 2کروڑ 50لاکھ اور تبریز شمسی کو 2 کروڑ 20لاکھ روپے میں خریدا گیا۔وکٹ کیپر بیٹر جوش فلپے کو 2کروڑ 30لاکھ روپے میں ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔مزید کھلاڑیوں میں مومن قمر کو 1کروڑ 7لاکھ 50ہزار روپے، اویس ظفر اور شان مسعود کو 60، 60لاکھ جبکہ جہانزیب سلطان، لشلن شا اور ڈیانو پاٹگئیٹر کو بھی 60، 60لاکھ روپے میں اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔سیالکوٹ اسٹالینز نے آکشن میں مقامی اور غیرملکی کھلاڑیوں کا متوازن کمبی نیشن تیار کرتے ہوئے مضبوط لائن اپ تشکیل دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، وفاقی آئینی عدالت کا اسلام آباد ہائی کورٹ کی کارروائی پر حکمِ امتناع، توہینِ عدالت کی پیش رفت روک دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، وفاقی آئینی عدالت کا اسلام آباد ہائی کورٹ کی کارروائی پر حکمِ امتناع، توہینِ عدالت کی پیش رفت روک دی گئی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، وفاقی آئینی عدالت کا اسلام آباد ہائی کورٹ کی کارروائی پر حکمِ امتناع، توہینِ عدالت کی پیش رفت روک دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper