• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ننکانہ صاحب: وردی میں چھپی بے حسی، کمسن بچے پر مبینہ پولیس تشدد اور رشوت خوری کا مکروہ چہرہ بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2026
in پاکستان
0
ننکانہ صاحب: وردی میں چھپی بے حسی، کمسن بچے پر مبینہ پولیس تشدد اور رشوت خوری کا مکروہ چہرہ بے نقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ننکانہ صاحب ( نمائندہ خصوصی)ننکانہ صاحب میں تھانہ سٹی کے ایس ایچ او پر ایک ایسا سنگین اور شرمناک الزام سامنے آیا ہے جو نہ صرف پولیس کے دعوؤں بلکہ ریاستی رٹ پر بھی ایک کھلا سوالیہ نشان ہے۔ الزام ہے کہ 14 سالہ کمسن بچے امیر حمزہ کو چار لاکھ روپے رشوت نہ دینے کی “جرأت” پر چار روز تک غیر قانونی حراست میں رکھا گیا، جہاں اس پر مبینہ طور پر بدترین جسمانی تشدد کیا گیا۔کمسن بچے کے جسم پر تشدد کے واضح اور دل دہلا دینے والے نشانات خود اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ قانون کے محافظ کس طرح درندہ صفتی میں بدل چکے ہیں۔ ویڈیو بیان میں حمزہ نے تھانے کے اندر ہونے والے مبینہ تشدد، خوفناک دھمکیوں اور ذہنی اذیت کی تفصیل بیان کی، جو کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
اہل خانہ کے مطابق، رشوت نہ ملنے پر پولیس نے بعد ازاں انتقامی کارروائی کرتے ہوئے بچے کو پہلے سے درج دو مقدمات میں نامزد کر دیا، تاہم عدالت نے حق و انصاف کا ساتھ دیتے ہوئے کمسن بچے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر بچے کا قصور اتنا ہی سنگین تھا تو پھر عدالت نے پولیس کی کہانی کیوں مسترد کی؟ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی میں مبینہ طور پر ٹاؤٹ مافیا پوری آب و تاب سے سرگرم ہے، جو پولیس کی ملی بھگت سے شریف شہریوں کو جھوٹے مقدمات، حراست اور تشدد کے ذریعے بلیک میل کرتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایس ایچ او سٹی کے لیے قانون، اخلاق اور انسانیت سب ثانوی حیثیت اختیار کر چکے ہیں، اور وردی محض ظلم کی ڈھال بن چکی ہے۔شہری حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے، تھانہ سٹی کے ایس ایچ او اور تمام ملوث اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے، اور پولیس تھانوں کو ٹاؤٹ مافیا سے مکمل طور پر پاک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر اس سنگین معاملے پر بھی خاموشی اختیار کی گئی تو یہ خاموشی ظلم میں شراکت کے مترادف سمجھی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

بی ایل اے کے ٹیرر سیکس نیٹ ورک کی اندرونی کہانی

اگلی پوسٹ

ایبٹ اباد :ایک اور ‏ہنی ٹریپ گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایبٹ اباد :ایک اور ‏ہنی ٹریپ گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ایبٹ اباد :ایک اور ‏ہنی ٹریپ گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper