• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا 57 سال کی عمر میں بالی ووڈ "ڈیبیو "کیلئے تیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا 57 سال کی عمر میں بالی ووڈ "ڈیبیو "کیلئے تیار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 ممبئی ( شوبز ڈیسک) شادی سے متعلق بے باک بیانات کے باعث حالیہ دنوں میں خبروں کی زینت بنے والی بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا بھی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا نے ایک فلم سائن کر لی ہے اور جلد بالی ووڈ میں بطور اداکارہ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 57 سالہ سنیتا آہوجا ایکتا کپور کے پروڈکشن ہاؤس بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم میں اداکاری کریں گی۔سنیتا فلم میں ایک اہم کردار ادا کریں گی، جس کے لیے وہ تقریباً 20 دن کی شوٹنگ کریں گی، جبکہ بعض زیرِ گردش خبروں کے مطابق سنیتا آہوجا ایکتا کپور کے ریئلٹی شو لاک اَپ 2 کا حصہ بھی بن سکتی ہیں، جس کا اعلان 2026ء کے آغاز میں کیا گیا تھا، تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔دریں اثناء سنیتا آہوجا نے ایک انٹرویو میں اپنے بیٹے یش وردھن کی آئندہ فلم کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ساجد خان اور ایکتا کپور پروڈکشن کے ساتھ ایک فلم کر رہا ہے، مجھے ایکتا بہت پسند ہے، مجھے ساجد بھی بہت اچھے لگتے ہیں، ساجد تو میرے چھوٹے بھائی جیسے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ یش وردھن کے ہمراہ نتانشی بھی اس فلم میں ہیں، میں ان سے مل چکی ہوں، وہ بہت پیاری لڑکی ہیں، میں چاہتی ہوں کہ یہ فلم بلاک بسٹر ہو اور مجھے یقین ہے کہ یہ ہو گی۔انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ویسے میرا بچہ بھی آسمان چھوئے گا، یش وردھن کی یہ فلم جس کا نام ’100‘ ہے، 200 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرے گی

پچھلی پوسٹ

صائم ایوب 12 کروڑ 60 لاکھ میں پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

اگلی پوسٹ

فلمی گانوں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اریجیت سنگھ کا سلمان خان کی مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلمی گانوں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اریجیت سنگھ کا سلمان خان کی مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا

فلمی گانوں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اریجیت سنگھ کا سلمان خان کی مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper