• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں: ہانیہ عامر ایلومیناٹی کے الزام پر بول پڑیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں: ہانیہ عامر ایلومیناٹی کے الزام پر بول پڑیں
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ساتھی اداکارہ و میزبان مشی خان کے ایلومیناٹی سے متعلق سنگین الزامات کا جواب دے دیا۔اپنی شوخ و چنچل اداؤں کے سبب ہانیہ عامر مداحوں میں خاصی مقبول ہیں، وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد تقریباً 2 کروڑ ہے۔ان دنوں وہ اپنی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تُو‘ میں شاندار اداکاری پر خوب داد سمیٹ رہی ہیں، ان کے دیگر نمایاں ڈراموں میں کبھی میں کبھی تم، سنگِ ماہ، دلربا، میرے ہمسفر، عشقیہ سمیت کئی مقبول پراجیکٹس شامل ہیں۔ہانیہ عامر اکثر اپنی سرجریز اور وائرل ویڈیوز کے باعث تنقید کی زد میں رہتی ہیں، حال ہی میں وہ اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب سینئر اداکارہ اور میزبان مشی خان نے ان پر سوشل میڈیا پوسٹس میں مبینہ طور پر شیطانی یا ایلومیناٹی اشارے کرنے کا الزام عائد کیا۔مشی خان نے انسٹاگرام پر ہانیہ عامر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان میں موجود مبینہ ایلومیناٹی نشانات کی نشاندہی کی، جس کے بعد ہانیہ عامر نے پہلے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے اور پھر ایک ویڈیو پیغام میں ان الزامات کی تردید کی۔اس حوالے سے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر اتنے الزامات اور تنازعات ہیں، کبھی میری شادی کے کارڈ چھاپ دیے جاتے ہیں، میری والدہ کو میرے کپڑے پہلے ہی پسند نہیں ہیں، میرا خاندان بھی میرے خلاف ہے، کبھی کہتے ہیں کہ میرے ڈمپل جعلی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ اب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں ایلومیناٹی ہوں، نہیں، میں ایلومیناٹی نہیں ہوں، اب یہ سب بند ہو جانا چاہیے، سب باتیں ختم ہونی چاہئیں، میں ایک محنت کرنے والی لڑکی ہوں، جو کام پر جاتی ہے، میں اتنی چیزیں ہینڈل نہیں کر سکتی۔
ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پوسٹس سے قبل ہی ان کے مداح انسٹاگرام پر ان کے دفاع میں سامنے آ گئے ہیں۔مداح خاص طور پر ان کے جعلی ڈمپلز اور ایلومیناٹی ہونے سے متعلق تنقید پر شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ایک مداح نے لکھا ہے کہ اگر ہانیہ کا خاندان ان سے ناخوش ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ صحیح سمت میں جا رہی ہیں، ایک اور صارف نے لکھا کہ کس نے کہا کہ ان کے ڈمپل جعلی ہیں؟ نفرت کرنے والوں کو اپنی آنکھیں چیک کروانی چاہئیں، جبکہ ایک مداح کا کہنا ہے کہ ہانیہ! لوگ آپ کی کامیابی سے جل رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 24 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا، آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی پاکستان اور بنگلہ کے حق میں بول پڑی اور حکومت کی چھترول کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی پاکستان اور بنگلہ کے حق میں بول پڑی اور حکومت کی چھترول کردی

بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی پاکستان اور بنگلہ کے حق میں بول پڑی اور حکومت کی چھترول کردی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper