• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے گڈی اُڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2026
in Uncategorized
0
لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے گڈی اُڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے گڈی اُڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بسنت فیسٹیول کو محفوظ، منظم اور روایتی انداز میں منانے کیلئے جامع انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔سینئر صوبائی وزیر اندرون شہر میں واقع تاریخی اصف جاں کی حویلی پہنچیں جہاں انہوں نے فیملیز کے ساتھ بسنت کی خوشیوں میں شرکت کی۔ مریم اورنگزیب نے شہریوں اور بچوں کے ساتھ پتنگ اُڑائی اور بسنت کے روایتی رنگ بحال کرنے کا عملی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بسنت کی روایت کے مطابق پیلا لباس زیب تن کیا جبکہ تقریب میں شریک خواتین بھی پیلے جوڑوں میں ملبوس نظر آئیں۔آصف جاں کی حویلی میں شہریوں، فیملیز اور بچوں کی بڑی تعداد نے بسنت کی تقریبات میں شرکت کی۔ شہریوں نے بسنت کے احیاء پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ سینئر صوبائی وزیر نے فیملیز اور بچوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ بسنت پنجاب کی ایک اہم ثقافتی روایت ہے جسے محفوظ اور ذمہ دارانہ انداز میں فروغ دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ بسنت کے دوران تمام حفاظتی ہدایات اور ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔سینئر صوبائی وزیر نے والدین کو ہدایت کی کہ بچوں کو بجلی کی تاروں اور ٹرانسفارمرز سے دور رکھیں اور رات کے وقت چھتوں پر مناسب روشنی کا انتظام کرکے پتنگ بازی کریں۔ انہوں نے موٹر سائیکل سواروں کو تاکید کی کہ سیفٹی روڈ کے بغیر باہر نہ نکلیں اور حکومتی فری ٹرانسپورٹ سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب بسنت فیسٹیول کو محفوظ اور منظم انداز میں منانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے تاکہ شہری روایتی ثقافتی تہوار کو بھرپور اور محفوظ ماحول میں مناسکیں۔

پچھلی پوسٹ

عالمی جنگ اول کی یادگار آثار قدیمہ ایکٹ 1975 کے تحت محفوظ شدہ یادگار نہیں، محکمہ آثار قدیمہ و عجائب گھر کی وضاحت

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 24 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 24 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 24 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper