• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ، بسنت کے موقع پر انتظامات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2026
in پاکستان
0
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ، بسنت کے موقع پر انتظامات کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کے موقع پر لاہور میں سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور شہر میں بسنت کے دوران امن و امان اور حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران سینیئر صوبائی وزیر کو لاہور میں بسنت کے تین دنوں کے دوران ٹریفک، شہر میں آمد و رفت، اور نگرانی کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بسنت کے تین دنوں کے دوران 519 بسیں شہریوں کو مفت آمد و رفت کی سہولت فراہم کریں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سپیڈو، ریڈ، گرین، الیکٹرو اور ہائر ایجوکیشن کی بسیں بھی اس آپریشن میں حصہ لیں گی۔شہریوں کو محفوظ سفر کی سہولت دینے کے لیے 6000 یانگو رکشے فری سروس کے طور پر دستیاب ہوں گے، جو روزانہ تقریباً6لاکھ افراد کو محفوظ اور آسان سفر کی سہولت فراہم کریں گے۔بسنت کے موقع پر 14 لاکھ موٹر بائیکس پر سیفٹی راڈز لگائے جا چکے ہیں جبکہ شہر میں 510 ناکے قائم کیے گئے ہیں اور تمام حفاظتی اقدامات بروقت اور موثر طریقے سے کیے گئے ہیں۔سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیف سٹی کے کیمرے اور ڈرون بسنت کے دوران شہر میں حفاظت اور نگرانی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق قانون اور بسنت کے ضابطوں کی خلاف ورزی کی فوری اطلاع دی جائے گی اور قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔مزید براں، بسنت کے دوران 200 کلینکس آن ویلز متحرک ہوں گی تاکہ کسی بھی ہنگامی طبی صورتحال میں فوری مدد فراہم کی جا سکے۔
٭٭٭٭

پچھلی پوسٹ

رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے :عجب سخی ہیں، محبت میں ہارنے والے۔۔۔

اگلی پوسٹ

کاروباری برادری کا دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کے فروغ میں کلیدی کردار، نجی شعبوں کے درمیان 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت ہے، پاکستان-ازبکستان بزنس فورم سے وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر کا خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper