• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی پاکستان اور بنگلہ کے حق میں بول پڑی اور حکومت کی چھترول کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 7, 2026
in انڈیا
0
بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی پاکستان اور بنگلہ کے حق میں بول پڑی اور حکومت کی چھترول کردی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی خاتون رکن پارلیمنٹ پریانکا چترویدی بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کی چھترول کر دیپریانکا چترویدی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے دھچکا قرار دے دیاپریانکا چترویدی نے فیصلہ سازی میں کمزوری دکھانے پر بھارتی حکام پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ بھارت کی وزیر کھیل اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے منہ پر طمانچہ ہے آئی سی سی میں سب سے مظبوط اور امیر ترین ادارہ ہونے کے باوجود ہم پاکستان کے آگے لیٹنے پر مجبور ہیں بھارت وہ مؤقف اختیار نہ کر سکا جو اسے وقت پر کرنا چاہیے تھاپریانکا چترویدی نے کہا کہ سرنڈر والی سرکار ایک بار پھر پاکستان کے آگے سرنڈر کرنے جا رہی ہے سرنڈر سرکار کی اتنی اوقات نہیں ہے تو پاکستان کے ساتھ پنگا کیوں لیا تم سے تو ایک بنگلہ دیش نہیں سنبھالا گیا اور چلے تھے پاکستان کی کرکٹ ختم کرنے الٹا پاکستان نے تمہاری کرکٹ کو دفن کر دیاپریانکا چترویدی نے کہا کہ سرنڈر سرکار نے سوشل میڈیا پر کچھ جوکر کتے پال رکھے ہیں جو بھونک بھونک کر دنیا کو ہنساتے رہتے ہیں اور پاکستان کو جھوٹی دھمکیاں دے کر بھارتی عوام کو خوش کرتے رہتے ہیں اور ہماری جاہل عوام ان جوکروں کی بات مان کر خود کو ترم خان سمجھتے ہیں بھارت کو سب سے زیادہ نقصان یہ ہی جوکر پہنچا رہے ہیں کہاں ہے وکرانت گپتا جو کہتا تھا کہ پاکستان میں ہمت ہے تو بائیکاٹ کر کے دکھائے اب پاکستان نے ہمت دکھا دی اب تم اکھاڑ کر دکھاؤ پاکستان کا کیا اکھاڑ سکتے ہوکہا ہے گورو آریا جو کہتا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کھیلنے سے انکار کیا تو پاکستان کو آپریشن سندور پارٹ ٹو کا سامنا کرنا پڑے گا پہلے حکومت سے تو پوچھو پارٹ ون میں مار کھانے کے بعد پارٹ ٹو کے بارے سوچنے کی بھی ہمت ہےپریانکا چترویدی نے کہا کہ سرنڈر مودی جی اپنے سوشل میڈیا کے جوکروں کو خاموش کراؤ اگر اپنی کرکٹ بچانا چاہتے ہو تو یہ کتے صبح سے شام تک پاکستان پر بھونکتے ہیں اور پاکستان سے چپیریں ہمیں پڑتی ہیں پاکستان کے پاؤں پکڑو یا گلہ پکڑو 15 فروری کو پاکستان کے ساتھ میچ کھیل لینا ورنہ پوری دنیا سے چپیریں کھانے کے لیے تیار رہنا

پچھلی پوسٹ

آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں: ہانیہ عامر ایلومیناٹی کے الزام پر بول پڑیں

اگلی پوسٹ

نمازیوں کو عبادت کے دوران نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور غیر انسانی فعل ہے،بی بی آصفہ بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نمازیوں کو عبادت کے دوران نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور غیر انسانی فعل ہے،بی بی آصفہ بھٹو زرداری

نمازیوں کو عبادت کے دوران نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور غیر انسانی فعل ہے،بی بی آصفہ بھٹو زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper