• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 24 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 24 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا، آئی ایس پی آر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 24 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری 2026 کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج واصلِ جہنم ہوئے۔سیکورٹی فورسز کی جانب سے دوسرا انٹیلی جنس آپریشن ضلع خیبر میں کیا گیا۔اس کارروائی میں بھی فائرنگ کے تبادلے کے دوران مزید 10 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔ علاقے میں موجود کسی بھی دوسرے بھارتی سرپرستی یافتہ خارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔نیشنل ایکشن پلان کی فیڈرل ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ وژن "عزمِ استحکام” کے تحت سکیورٹی فورسز اور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف یہ انتھک مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی امداد یافتہ دہشت گردی کی لعنت کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے گڈی اُڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

اگلی پوسٹ

آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں: ہانیہ عامر ایلومیناٹی کے الزام پر بول پڑیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں: ہانیہ عامر ایلومیناٹی کے الزام پر بول پڑیں

آپ سب میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ پہلے ہی میرے پاس بہت سے مسائل ہیں: ہانیہ عامر ایلومیناٹی کے الزام پر بول پڑیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper