• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

بھارتی فلم” لائٹس” میں ہرتیک روشن کی ہیروئن، 38 سال کی عمر میں دادی بن گئی تھیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
بھارتی فلم” لائٹس” میں ہرتیک روشن کی ہیروئن، 38 سال کی عمر میں دادی بن گئی تھیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( شوبز ڈیسک)بالی وڈ فلم Kites میں Hrithik Roshan کے مقابل مرکزی کردار ادا کرنے والی لاطینی امریکی اداکارہ باربرا موری Bárbara Mori شوبز دنیا میں ایک منفرد وجہ سے خبروں میں ہیں۔ باربرا موری صرف 38 سال کی عمر میں دادی بن گئی تھیںادکارہ کی 19 سال کی عمر میں میکسیکن اداکار سے شادی کے بعد 1998 میں ایک بیٹا پیدا ہوا تھا اور اس بیٹے کے ہاں 2016 میں بیٹی پیدا ہوئی تھی۔ اپنی پوتی کی پیدائش کے وقت اداکارہ باربرا کی عمر 38 سال تھی۔دو فروری 2026 کو اداکارہ اپنی 48 سالگرہ بنا رہی تھیںباربرا موری کا کم عمری میں دادی بننے والی بین الاقوامی اداکاراؤں میںشمار ہوتا ہے۔ اس خبر نے مداحوں کو حیران بھی کیا اور سوشل میڈیا پر خاصی توجہ بھی حاصل کی۔یاد رہے کہ باربرا موری نے 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم کائٹس کے ذریعے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا، جہاں ان کی ہرتیک روشن کے ساتھ جوڑی اور اداکاری کو خوب سراہا گیا۔ اگرچہ فلم باکس آفس پر غیر معمولی کامیابی حاصل نہ کر سکی، تاہم باربرا موری کی بالی وڈ میں انٹری آج بھی یاد کی جاتی ہے۔باربرا موری آج اپنی کامیاب اداکاری، دلکش شخصیت اور ذاتی زندگی کے منفرد پہلوؤں کے باعث مداحوں اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ :بی ایل اے کمانڈر قادر بخش کرد سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں جہنم واصل

اگلی پوسٹ

رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے :عجب سخی ہیں، محبت میں ہارنے والے۔۔۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

رضائے یار پہ خواہش کو وارنے والے :عجب سخی ہیں، محبت میں ہارنے والے۔۔۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper