• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بینکوں کے ڈپازٹس 5.8 فیصد بڑھ کر 37431 ارب روپے ہوگئے اور ان 12 ماہ میں بینکوں کے ڈپازٹس 23.6 فیصد بڑھے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال میں 30 فیصد بڑھی جس سے دسمبر 2025 تک بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 37910ارب روپے ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ایک سال میں بینکوں نے 8781 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جس دوران بینکوں کے ایڈوانسز کا حجم دسمبر 2025 تک 14880 ارب روپے رہا جب کہ ایک سال میں بینکوں کے ایڈوانسز 7 فیصد کم ہوئے، ایڈوانس ٹو ڈپازٹ تناسب 53 فیصد سے کم ہو کر 39.8 فیصد پر آ گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد کے مطابق انویسٹمنٹ ٹو ڈپازٹ تناسب 96 فیصد سے بڑھ کر 101.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

Previous Post

انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ بیورو، امریکہ کے وفد کا محکمہ داخلہ پنجاب کا دورہ؛ اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان سے ملاقات

Next Post

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper