• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

لائبہ خان کے نکاح کی تصاویر و ویڈیوز وائرل، دولہا کا چہرہ چھپا دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
لائبہ خان کے نکاح کی تصاویر و ویڈیوز وائرل، دولہا کا چہرہ چھپا دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان آج کل اپنی شادی کی تقریبات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔لائبہ خان نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دعائے خیر اور نکاح کی تصاویر شیئر کی تھیں۔اب ان کے نکاح کے خوبصورت فوٹو شوٹ کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آگئی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لائبہ خان نے اپنی زندگی کے اس اہم موقع پر سنہرے رنگ کے تلے اور شیشے کی کڑھائی والی سفید رنگ کی انارکلی جب کہ ان کے شوہر نے سفید رنگ کی سادہ شلوار قمیض پہننے کا انتخاب کیا۔وہ انارکلی میں گھنگھریالی لٹوں اور بندھے بالوں کے ساتھ روایتی میچنگ جیولری پہنے بہت ہی دلکش لگ رہی ہیں۔
لائبہ خان اور ان کے دولہا ویڈیوز میں نکاح کے فوٹو شوٹ کے لیے مختلف پوز دیتے نظر آ رہے ہیں لیکن ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ کے شوہر کے چہرے کو پھولوں کی تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے چھپا دیا گیا ہے۔

Previous Post

برین ڈرین اور برین گین، پاکستان میں تناسب فرق اور قومی مستقبل

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا اسلام آباد اورڈھاکہ میں قربتیں بڑھ سکیں گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا اسلام آباد اورڈھاکہ میں قربتیں بڑھ سکیں گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا اسلام آباد اورڈھاکہ میں قربتیں بڑھ سکیں گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper