• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دبئی میں اتیصلات کے چیئرمین سے ملاقات،سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 24, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دبئی میں اتیصلات کے چیئرمین سے ملاقات،سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی ( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دبئی میں چیئرمین اتیصلات جاسم محمد بو عطابہ الزعابی اور ابو ظہبی کے محکمہ خزانہ کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اتیصلات کے پاکستان میں جاری منصوبوں اور زیر التواءامور بشمول پی ٹی سی ایل میں اس کے شیئرز پر بھی گفتگو ہوئی۔نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ نے حکومتِ پاکستان کے عزم پر زور دیا کہ وہ نجی شعبے اور شراکت دار ممالک کی سرمایہ کاری کو سہولت فراہم کرے گی اور دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نٹالی بیکر سےملاقات ،غیر قانونی امیگریشن روکنے اور سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنانے بارے تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

دوسری دفعہ ماں بننے والی سونم کپور کا شاہانہ میٹرنٹی فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دوسری دفعہ ماں بننے والی سونم کپور کا شاہانہ میٹرنٹی فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

دوسری دفعہ ماں بننے والی سونم کپور کا شاہانہ میٹرنٹی فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper