• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے امریکی آزادی منانے کے لئے لبرٹی بیل مہم کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 22, 2026
in پاکستان
0
امریکی ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے امریکی آزادی منانے کے لئے لبرٹی بیل مہم کا افتتاح کردیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے "لیٹ فریڈم رِنگ” کے عنوان سے جمعرات کو لنکن کارنر اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریبِ رُونمائی کے دوران فریڈم 250 لبرٹی بیل انیشی ایٹو کا سرکاری طور پر افتتاح کیا گیا ۔ اس موقع پرناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے مشہورزمانہ لبرٹی بیل کےاصل حجم کے موافق علامتی گھڑیال کی رُونمائی کی جس کے ساتھ teteہی امریکہ کے 250ویں یوم آزادی کا جشن منانے اور امریکہ کے قومی سفر اور عالمی اثر انگیزی میں امریکی سفارتکاری کے دیرپا کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریبات کے سلسلہ کا آغاز ہوگیا۔ریاست پنسلوانیہ کے شہر فلاڈیلفیا میں واقع لبرٹی بیل امریکی آزادی اور جمہوریت کی سب سے پائیدار علامتوں میں سے ایک ہے۔ 1752 ء میں ڈھالا گیا یہ گھڑیال امریکی انقلاب میں اپنے تاریخی کردار کی وجہ سے نمایاں حیثیت کا حامل ہے ۔امریکی تاریخ کے اہم سنگ میل عبور کرنے کے مختلف مواقع پر اس گھڑیال کو بجایا جاتا تھا جس میں 1787 ء میں امریکہ کے آئین پر دستخط ہونا بھی شامل ہے، آج لبرٹی بیل آزادی، انصاف اور مساوات کے بنیادی امریکی نظریات کی یاد دلاتی ہے۔ تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے لبرٹی بیل کی بطورقومی میراث اہمیت اورغلامی کے خاتمے سمیت تاریخ کے اہم لمحات کے ساتھ اُس کے تعلق کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے کہاکہ لبرٹی بیل امریکی آزادی کی ایک نمایاں علامت ہے، اس موقع پر یہاں لنکن کارنر میں ہماری موجودگی اس لئے بھی اہم ہے کہ یہ وہ مقام ہے جہاں پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے متعلق معلومات اورآزادی اظہارِ رائے سمیت امریکی اقدار کے حوالے سےتعلیم کو فروغ دیا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

صحافی کالونی فیز ٹو کا ماسٹر پلان منظور، مافیا اور پروپیگنڈا بری طرح ناکام ہو گیا: عظمٰی بخاری

اگلی پوسٹ

صبحِ درخشاں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صبحِ درخشاں

صبحِ درخشاں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper