• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے صوبائی محتسب خیبر پختونخوا محترمہ رباب مہدی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2026
in پاکستان
0
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے صوبائی محتسب خیبر پختونخوا محترمہ رباب مہدی کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے صوبائی محتسب خیبر پختونخوا محترمہ رباب مہدی نے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔محتسب خیبر پختونخوا محترمہ ارباب مہدی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو محتسب خیبر پختونخواہ کی کارکردگی اور بلخصوص خواتین کے وراثتی حقوق کے تحفظ کے لیے اور ضم شدہ اضلاع میں خواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفننگ دی۔ انہوں نے شکایات کے ازالے کے نظام اور وراثت سے متعلق تنازعات کے بروقت حل کے ذریعے خواتین کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انکو بروقت انصاف کی فراہمی میں محتسب خیبر پختونخوا کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے خواتین کا وراثت میں حق کے تحفظ اور ادارہ جاتی معاونت کے فروغ میں محتسب خیبر پختونخواہ کے کردار کو نہایت اہم قرار دیا۔محترمہ رباب مہدی نے خواتین کے بااختیار بنانے اور پارلیمانی اصلاحات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے اقدامات کو قابلِ تحسیں قرار دیا۔ انہوں نے خیبر پختونخوا محتسب کے دفتر اور ویمن پارلیمانی کاکس کے درمیان قریبی روابط کو خواتین سے متعلق قانون سازی، پالیسی نگرانی اور مؤثر عملدرآمد کے لیے ناگزیر قرار دیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے جائیداد اور وراثتی حقوق کے مؤثر نفاذ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو بھی سراہا۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے قانونی اصلاحات، لینڈ ریکارڈ کے نظام میں بہتری اور جائیداد سے متعلق تنازعات کے بروقت حل کے اقدامات کو خواتین کے جائز وراثتی حقوق کے تحفظ، شفافیت، انصاف اور قانون کی بالادستی کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔

پچھلی پوسٹ

بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری ،شراکت داری اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے لئے پر عزم ہیں، صدرِ آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ کا وفاقی اردو جامعہ کے طالب علموں کے لئے آئی ٹی کے مفت کورسز کا کوٹہ مختص کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ کا وفاقی اردو جامعہ کے طالب علموں کے لئے آئی ٹی کے مفت کورسز کا کوٹہ مختص کرنے کا اعلان

گورنر سندھ کا وفاقی اردو جامعہ کے طالب علموں کے لئے آئی ٹی کے مفت کورسز کا کوٹہ مختص کرنے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper