• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

مجھے بین الاقوامی قوانین نہیں چاہییں، امریکی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 9, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مجھے بین الاقوامی قوانین نہیں چاہییں، امریکی صدر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن۔( نمائندہ خصوصی) :امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں فوجی کارروائی کے احکامات سے انہیں اگر کوئی چیز روکتی ہے تو وہ خود ان کی اپنی اخلاقیات ہے۔ اردو نیوز کے مطابق انہوں نے نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو کے دوران اس سوال پر کہ عالمی سطح پر طاقت حاصل کرنے کے حوالے سے ان کی کوئی حد ہے؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہاں صرف ایک چیز ہے، میری اپنی اخلاقیات اور دماغ، صرف یہ چیزیں مجھے کسی کام سے روک سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے بین الاقوامی قوانین نہیں چاہییں، میں لوگوں کو تکلیف نہیں دینا چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بین الاقوامی قانون کی پابندی کرنی چاہیے مگر اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ اس قانون کی تعریف کیا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا ان کی ترجیح نیٹو کے فوجی اتحاد کا تحفظ ہے یا پھر گرین لینڈ کا حصول، تو اس کے جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ ان میں سے کوئی ایک ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین لینڈ کی ملکیت ایسی چیز ہے جو مجھے لگتا ہے کہ نفسیاتی طور پر کامیابی کے لیے ضروری ہے۔

Previous Post

ہمارا مقصد ایسی فرنچائز تیار کرنا ہے جو سیالکوٹ کے جیتنے والے جذبے اور حوصلے کی عکاس ہو، حمزہ مجید

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے ’’سجوانی گروپ ‘‘کے وفد کی ملاقات، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں،اماراتی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper