• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمارا مقصد ایسی فرنچائز تیار کرنا ہے جو سیالکوٹ کے جیتنے والے جذبے اور حوصلے کی عکاس ہو، حمزہ مجید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 9, 2026
in پاکستان
0
ہمارا مقصد ایسی فرنچائز تیار کرنا ہے جو سیالکوٹ کے جیتنے والے جذبے اور حوصلے کی عکاس ہو، حمزہ مجید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز حاصل کرنا نہ صرف ایک اعزاز ہے بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے اور انہیں فخر ہے کہ وہ لیگ کی آٹھویں ٹیم کے طور پر اس سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔جمعہ کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک شاندار لمحہ ہے کہ ہم پاکستان کی اسپورٹس شناخت میں نمایاں کردار ادا کرنے والے شہر سیالکوٹ کو اس لیگ میں لے کر آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ نہ صرف عالمی معیار کے کھیلوں کے سازو سامان کی تیاری میں مشہور ہے بلکہ کرکٹ میں بھی شاندار ورثہ رکھتا ہے،جس میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹائٹلز شامل ہیں، یہ ٹیم سیالکوٹ کے عوام کیلئے ہے اور ان کی توانائی،جوش اور کھیل سے محبت ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس تاریخی شہر کی نمائندگی کرنے پر بے حد فخر ہے۔ہمارا مقصد ایسی فرنچائز تیار کرنا ہے جو سیالکوٹ کے جیتنے والے جذبے اور حوصلے کی عکاس ہو۔انہوں نے مذید کہا کہ ہم ایچ بی ایل پی ایس ایل انتظامیہ اور دیگر سات ٹیموں کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے لیگ کی کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔حمزہ مجید کا کہنا تھا کہ حیدر آباد اور سیالکوٹ کی شمولیت کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایک نئے دور میں داخل ہو گئی ہے،جس میں توسیع، مسابقت اور نئے مواقع شامل ہیں۔سیالکوٹ کے شائقین کرکٹ کے لیے یہ لمحہ نہ صرف خوشی کا باعث ہے بلکہ امید کی کرن بھی ہے کہ ان کا شہر مستقبل میں لیگ میں اپنی پہچان بنائے گا اور کھیل کے عالمی معیار کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔

Previous Post

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں کے شعبے میں اصلاحات بارے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی، ملک میں جیمز سٹونزکےذخائر کا تخمینہ 450 ارب ڈالر ہے، اجلاس میں بریفنگ

Next Post

مجھے بین الاقوامی قوانین نہیں چاہییں، امریکی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مجھے بین الاقوامی قوانین نہیں چاہییں، امریکی صدر

مجھے بین الاقوامی قوانین نہیں چاہییں، امریکی صدر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper