• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سےبنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون کو فروغ دینے کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے، تربیتی وفود کے تبادلوں میں اضافہ اور دفاعی تعلقات کو نئی وسعت دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔معزز مہمان نے پاکستان مسلح افواج کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور علاقائی امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات کی تعریف کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنگلہ دیش کے ساتھ پائیدار اور دیرپا دفاعی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

بلوچستان کودرپیش سکیورٹی،معاشی اور ترقیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھ کر کام کرینگے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Next Post

فیصل آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مفت عمرہ کروانے کی آڑ میں منشیات سمگلنگ کرنیوالا ڈرگ ڈیلر گرفتار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper