• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیصل آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مفت عمرہ کروانے کی آڑ میں منشیات سمگلنگ کرنیوالا ڈرگ ڈیلر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
فیصل آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مفت عمرہ کروانے کی آڑ میں منشیات سمگلنگ کرنیوالا ڈرگ ڈیلر گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی):فیصل آباد پولیس کی بڑی کارروائی، مفت عمرہ کروانے کی آڑ میں منشیات سمگلنگ کرنیوالا ڈرگ ڈیلر گرفتار،3 خواتین سمیت 5 افراد کو سعودی عرب، پکڑے جانے پر 25 سال قید کی سزاء ہوئی، پولیس نے ملزم کی لاف کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے مفت عمرہ کروانے کی آڑ میں منشیات سمگلنگ کرنیوالا ڈرگ ڈیلر شاہ صدام سکنہ چکنمبر210ر ب لکھو آنہ کو بھاری منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس حکام نے بتایا ک منشیات فروش شاہ صدام سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ملزم بین الاضلاعی منشیات کے سپلائرز گروہ کا سرغنہ ہے جس کے رابطے بیرون ملک گروہوں سے بھی ہیں۔ گروہ کے سرغنہ شاہ صدام نے سادہ لوح دیہاتیوں کو مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر ائس سعودی عرب بجھوائی تھی۔مفت عمرہ کرنے والی 3 خواتین زیارت بی بی ، انوری بی بی اور شمیم بی بی سمیت 5 افراد کو منشیات سمگلنگ کرنے پر سعودی عرب کی عدالت نے 25/25 سال سزا سنائی ہے۔

Previous Post

چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی جی ایچ کیو میں ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

Next Post

ملکی سلامتی کے ساتھ کھلواڑ اور کسی فتنے کو پنپنے کی اجازت نہیں دی جائیگی: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper