• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 8, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل خطے کی بڑی لیگز میں سر فہرست بن گئی، ملک میں کھیلوں کی رونقین دوبارہ سے بحال ہوگئیں۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک ان کی ٹیم کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ الحمدللہ پی ایس ایل خطے کی بڑی لیگز میں سر فہرست بن گئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کا آکشن ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے سپر لیگ میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی ٹیموں میں بیرونی سرمایہ کاری پاکستان سپر لیگ کی بین الاقوامی سطح پر مقبولیت و کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے، پاکستان سپر لیگ کے رواں برس کھیلوں سے کرکٹ کے شائقین محظوظ ہوں گے بلکہ نئے و نوجوان ٹیلنٹ کو موقع ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سپر لیگ میں رواں سیزن سے حیدرآباد اور سیالکوٹ دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی

اگلی پوسٹ

پاکستان اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے، دی ڈپلومیٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے، دی ڈپلومیٹ

پاکستان اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے، دی ڈپلومیٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper