• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

وینزویلا پر کوئی غیر ملکی ایجنٹ حکمرانی نہیں کر رہا، قائم مقام صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
وینزویلا پر کوئی غیر ملکی ایجنٹ حکمرانی نہیں کر رہا، قائم مقام صدر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراکس(انٹرنیشنل ڈیسک):وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو امریکی فوج کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی امریکی ملک پر کوئی غیر ملکی ایجنٹ حکمرانی نہیں کر رہا۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز دارالحکومت کراکس میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ ہم عوام کے ساتھ مل کر حکومت کر رہے ہیں۔ وینزویلا پر صرف اور صرف وینزویلا کی حکومت حکمرانی کرتی ہے، کوئی اور نہیں۔ ہمارے ملک پر کوئی غیر ملکی ایجنٹ حکومت نہیں کر رہا۔ڈیلسی روڈریگز نے کہا کہ صدر مادورو کی گرفتاری کے لئے کئے گئے امریکی فوجی آپریشن کے دوران دارالحکومت کراکس پر بمباری کے باوجود وینزویلا کے عوام اپنے وطن کے دفاع کے لئے پُرعزم اور ثابت قدم ہیں۔انہوں نے امریکی حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ صدر اور ان کی اہلیہ کی امریکی تحویل سے رہائی کے مطالبے کے لئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں گے۔ قائم مقام صدر نے کہا کہ امریکی جارحیت کے باوجود وینزویلا کا پیداواری، ترسیلی اور برآمدی نظام بدستور فعال ہے۔

Previous Post

پنجاب کا بلدیاتی قانون جعلی، جمہوریت دشمن ، عوام سے نفرت کا اظہار ہے، حافظ نعیم الرحمن

Next Post

پاکستان میں “جینز زی” قیادت کی پیدائش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں “جینز زی” قیادت کی پیدائش

پاکستان میں "جینز زی" قیادت کی پیدائش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper