• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ،وزیر خارجہ عباس عراقچی کا خط بھی پہنچایا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 6, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ،وزیر خارجہ عباس عراقچی کا خط بھی پہنچایا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے نائب وزیر اعظم کو ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد پیش کی اور ان کے نام ایک خط بھی پہنچایا۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مبارکباد کا گرمجوشی سے جواب دیا۔ ملاقات کے دوران ایرانی سفیر نے مختلف دوطرفہ ادارہ جاتی میکانزم کے تحت تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کی جانے والی پیش رفت سے نائب وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم نے اہم ترجیحی شعبوں میں ایران کے ساتھ روابط کو مزید وسعت دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ آمد، راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

Next Post

معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت قومی لیتھیم آئن بیٹری مینوفیکچرنگ پالیسی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس، نیشنل لیتھیم آئن بیٹری مینوفیکچرنگ پالیسی 31-2026 پر پیشرفت کا جائزہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper