• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی کمپنی BYD نے الیکٹرک گاڑیوں ایلون مسک کی TESLA کو پیچھے چھوڑ دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in چین
0
چینی کمپنی BYD نے الیکٹرک گاڑیوں ایلون مسک کی TESLA کو پیچھے چھوڑ دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نیوز ڈیسک)چین کی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی بی وائے ڈی (BYD) نے فروخت کے لحاظ سے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔سال 2025 کے دوران بی وائے ڈی نے 22 لاکھ 50 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال تقریباً 16 لاکھ بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں فروخت کر سکی۔رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کو ایک جانب ایلون مسک کی سیاسی سرگرمیوں کے باعث تنقید اور دباؤ کا سامنا رہا تو دوسری جانب چینی حریف بی وائے ڈی کی جانب سے سخت مسابقت نے بھی کمپنی کی فروخت کو متاثر کیا۔بی وائے ڈی کا شمار دنیا کی بڑی الیکٹرک وہیکل کمپنیوں میں ہوتا ہے جو نہ صرف الیکٹرک گاڑیاں بلکہ بیٹری ٹیکنالوجی، بسیں اور توانائی کے جدید حل بھی تیار کرتی ہے۔کمپنی اپنی کم قیمت، جدید بیٹری سسٹمز اور مضبوط پیداواری صلاحیت کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیزی سے جگہ بنا رہی ہے، جس کی وجہ سے وہ ٹیسلا سمیت دیگر عالمی کمپنیوں کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔

Previous Post

وینزویلا پر امریکی فضائی حملوں میں 40 افراد ہلاک

Next Post

ہونڈا CG 125 کے 2026 ماڈکی کی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 500روپے مقرر, 1 لٹر میں 45 کلومیٹر فیول ایوریج

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper