• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل :بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر۔

آغا شیراز متعدد کامیاب ڈراموں اور سٹ کامز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیںڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور خصوصی نگہداشت کا مشورہ دیا ہے۔۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 5, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل :بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( شوبز رپورٹر)پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اداکار اور مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے آغا شیراز کو دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت زیرِ علاج ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور خصوصی نگہداشت کا مشورہ دیا ہے۔آغا شیراز کا شمار پی ٹی وی کے ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے طویل عرصے تک معیاری ڈراموں اور سٹ کامز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ’ڈگڈگی‘، ’جانے انجانے‘، ’منّا الیکٹریشن‘، ’تم اجنبی ہو‘ اور ’کچا سا خواب‘ جیسے مقبول پروجیکٹس کا حصہ رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مشہور مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’بلبلے‘ کی متعدد اقساط میں بھی نظر آئے، جہاں ان کے کردار کو ناظرین نے بے حد پسند کیا۔گزشتہ کچھ برسوں میں آغا شیراز سوشل میڈیا پر بھی خبروں کی زینت بنتے رہے، جہاں ان کی ویڈیوز اکثر وائرل ہوتی تھیں۔ بعد ازاں انہوں نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر کے ایک سادہ اور مذہبی طرزِ زندگی اپنالیا۔اداکار کی صحت سے متعلق تازہ صورت حال ان کے آفیشل انسٹاگرام اور ٹک ٹاک اکاؤنٹس کے ذریعے شیئر کی جا رہی ہے۔ حالیہ پیغام میں خود آغا شیراز نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے لکھا، ’اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں بہتر ہوں، مگر اب بھی آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں۔‘ان کی بیماری کی خبر سامنے آتے ہی شوبز شخصیات، دوستوں، مداحوں اور چاہنے والوں کی جانب سے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہزاروں افراد ان کی جلد صحت یابی کے لیے پیغامات اور دعائیہ کلمات کا اظہار کر رہے ہیں۔اہلِ خانہ نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ آغا شیراز کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں، جبکہ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی حالت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کا برفباری سے متاثر برزل پاس میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سنو سلائیڈنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

Next Post

لاہور: نک دا کوکا شالیمار باغ میں گانے پر قوال کے خلاف مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور: نک دا کوکا شالیمار باغ میں گانے پر قوال کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: نک دا کوکا شالیمار باغ میں گانے پر قوال کے خلاف مقدمہ درج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper