• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برزل پاس پر برف ہٹانے کی کوششوں کے دوران برفانی تودے کے گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور ایک سویلین مشین آپریٹرعیسیٰ شہید ہو گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in پاکستان
0
برزل پاس پر برف ہٹانے کی کوششوں کے دوران برفانی تودے کے گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور ایک سویلین مشین آپریٹرعیسیٰ شہید ہو گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی):برف باری سے متاثربرزل پاس پر رات بھر سے جاری برف ہٹانے کی کوششوں کے دوران برفانی تودے کے گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور ایک سویلین مشین آپریٹرعیسیٰ شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خطے میں فوجی دستوں کی آپریشنل نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیےمشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا یہ آپریشن ہفتے کی صبح سے جاری تھا۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ برفباری سے متاثر برزل پاس میں کلیئرنس آپریشن کی قیادت کیپٹن اصمد (عمر 28 سال، سکنہ لاہور) کر رہے تھے۔2 اور 3 جنوری کی درمیانی شب تقریباً 2 بجے جب مذکورہ آپریشن جاری تھاکہ برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کیپٹن اصمد، دو سپاہی اور مشین آپریٹر (پی ڈبلیو ڈی)تودے کے نیچے دب گئے۔ انتہائی کوششوں کے بعد چاروں افراد کو برف سے نکال لیا گیا تاہم کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان (عمر 32 سال، سکنہ اٹک) اور مشین آپریٹر عیسیٰ (سکنہ استور) جام شہادت نوش کر گئے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ شہدا نے انتہائی سخت موسمی حالات میں ایک مشکل آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے عظیم قربانی دی۔ ان کی قربانی اور فرض سے وابستگی اس بات کی غماز ہے کہ مسلح افواج پاکستان کے تمام رینک کے افسران اور جوان وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں اور وہ فرض اور مقصد کے راستے میں اپنی جان قربان کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاک فضائیہ کو مبارکباد

Next Post

کراچی ‘گلشن معمار کی حدود سے لاپتہ ہونے والی مسمات فریال کوپولیس کئی ماہ سےبازیاب کرانے میں ناکام۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی ‘گلشن معمار کی حدود سے لاپتہ ہونے والی مسمات فریال کوپولیس کئی ماہ سےبازیاب کرانے میں ناکام۔

کراچی 'گلشن معمار کی حدود سے لاپتہ ہونے والی مسمات فریال کوپولیس کئی ماہ سےبازیاب کرانے میں ناکام۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper