• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا برفباری سے متاثر برزل پاس میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سنو سلائیڈنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا برفباری سے متاثر برزل پاس میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سنو سلائیڈنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برفباری سے متاثر برزل پاس میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سنو سلائیڈنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور سویلین مشین آپریٹر عیسیٰ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا کی اوران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ شہدا نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے برفباری سے متاثر برزل پاس کھولنے کا کام جاری رکھا اور آمدورفت یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کیا ،قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے۔

Previous Post

کیا پاکستان کی نازک معیشت جنگی سیاست کا بوجھ اٹھا سکتی ہے؟

Next Post

اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل :بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر۔

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper