• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in کھیل
0
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

۔ سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاعثمان خواجہ کا 15 سالہ ٹیسٹ کیریئر صرف کرکٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ میدان سے باہر بھی ایک مضبوط آواز بن کر ابھرے۔39 سالہ عثمان خواجہ نے ایک طویل اور جذباتی پریس کانفرنس میں اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ نسلی امتیاز اور شناخت کے مسائل پر بھی کھل کر بات کی۔پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ پانچ سال کی عمر میں آسٹریلیا منتقل ہوئے جو بعد ازاں آسٹریلیا کی نیشنل ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلمان کرکٹر بنے۔انہوں نے بتایا کہ ماضی میں انہیں نسلی تعصب کا سامنا رہا، اپنی شناخت چھپانے کی کوشش کرنی پڑتی تھی۔ کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے خود کو دوسروں جیسا دکھانے کی کوشش کی، مگر اس کے باوجود انہیں بار بار ٹیم سے باہر کیا گیا۔عثمان خواجہ نے کہا کہ 2012 میں کوئنزلینڈ منتقل ہونے کے بعد اپنی اصل شخصیت کو قبول کیا، جس کا مثبت اثر میری کارکردگی پر بھی پڑا۔انہوں نے بتایا کہ میں فخریہ مسلمان ہوں، میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ مجھے ملسمان ہونے کی وجہ سے کہا گیا تم آسٹریلیا کے لیے نہیں کھیل سکو گے، لیکن آج میں یہاں بیٹھا ہوں۔عثمان خواجہ نے حالیہ ایشز سیریز کے دوران ہونے والی تنقید کو بھی نسلی تعصبات سے جوڑا، جب انہیں گالف کھیلنے پر غیر معمولی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ان کے مطابق اسی طرح کے معاملات میں دیگر کھلاڑیوں کو کبھی نشانہ نہیں بنایا گیا۔انہوں نے کرکٹ میں شمولیت، تنوع اور مساوات پر بھی بات کی اور کہا کہ اگرچہ بہتری آئی ہے مگر اب بھی چیلنجز موجود ہیں۔ فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا، لیکن انہوں نے واضح کیا کہ وہ نفرت کے بجائے اتحاد اور انسانیت کی بات کرتے رہیں گے۔آخر میں عثمان خواجہ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ انہیں ایک اچھے انسان، عاجز کرکٹر اور نوجوانوں کے لیے امید کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے، خاص طور پر ان بچوں کے لیے جو خود کو مختلف یا نظر انداز محسوس کرتے ہیں۔

Previous Post

انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف

Next Post

“انہوں نے کندھے پر ہاتھ رکھا اور مجھے فوراً سمجھ آ گئی کہ سب کچھ غلط ہو چکا ہے” چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا ہلوشکووا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
“انہوں نے کندھے پر ہاتھ رکھا اور مجھے فوراً سمجھ آ گئی کہ سب کچھ غلط ہو چکا ہے” چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا ہلوشکووا

“انہوں نے کندھے پر ہاتھ رکھا اور مجھے فوراً سمجھ آ گئی کہ سب کچھ غلط ہو چکا ہے” چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا ہلوشکووا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper